27 نومبر 2011 - 20:30

عراقي پوليس کے مطابق يہ کار بم دھماکہ شمالي بغداد ميں واقع التاجي نامي جيل کے قريب ہوا جس ميں بيس افراد جاں بحق اور جھبيس کے قريب زخمي ہوئے ہيں- جانبحق ہونے والوں ميں گيارہ سيکورٹي اہلکار بھي شامل ہيں.

ابنا: اسپتال کے ذرائع نے جاں بحق ہونے والوں کي تعداد ميں اضافے کا خدشہ ظاہر کيا ہے-

عراقي ذرائع امريکہ اور خطے کے بعض عرب ملکوں کو اپنے ملک ميں ہونے والي بدامني اور دہشتگردي کے واقعات ميں ملوث بتاتے ہيں- ان کا کہنا ہے کہ امريکہ عراق ميں اپني فوجي موجودگي کو طول دينے کے لئے عراق ميں دہشتگردي کي حمايت کررہا ہے-

........

/169